Wednesday 17 May 2017

Very Secret and Information about NADRA CNIC 2017



قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کے پاس ہوتا ہے لیکن کیا ۤپ نے کبھی سوچا ہے جو ہمیں شناختی کارڈ نمبر جاری کیا جاتا ہے اُس میں ہماری کیا اہم انفارمیشن موجود ہوتی ہے جس سے ہم لاعلم ہوتے ہیں؟
ایسی اہم انفارمیشن جس کی مدد سے ہم کسی کے شخص تک رسائی یا کوئی ہم تک رسائی باۤآسانی کر سکتا ہے صرف خالی شناختی کارڈ نمبر سے۔۔!
تو ۤآج کے اس آرٹیکل میں ۤآپکو میں یہی بتاوں گا کہ ایسی کونسی انفارمیشن ہمارےشناختی کارڈ کے نمبرز میں ہوتی ہے اور ہم اِسے کیسے پڑھ سکتے ہیں تو چالیں سٹارٹ کرتے ہیں۔:-
شناختی کارڈ کے پہلے 5 نمبرز بہت اہمیت کے حامل ہیں پہلے پانچ ہندسوں میں ہماری کیا ایسی انفارمیشن ہوتی ہیں:-

1-صوبے کی نشاندہی کرتا ہے
2-ڈویژن کی
3-ضلع کی
4-تحصیل کی
5-یونین کونسل کی نشاندہی کرتا ہے۔

شناختی کارڈ کا اگر پہلے ہندسے کا آغاز
1-سے ہو تو ااسکا مطلب اُس شخص کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے۔
2 سے ہو تو اسکا مطلب اُس شخص کا تعلق فاٹا
3-سے ہو تو مطلب صوبہ پنجاب
4۔سے ہو تو صوبہ سندھ
5۔صوبہ بلوچستان
6۔اسلام آباد
7-گلگت

اسکے بعد بات کرتے ہیں دوسرے ہندسے کی جو کہ ہماری یا کسی شخص کی ڈویژن کے بارے میں بتاتا ہے

اور اسکے بعد تیسرا ہندسہ ضلع کا بتاتا ہے یعنی دوسرا اور تیسرا ہندسہ مل کر ہمارے ضلع کی نشاندہی کرتا ہے۔
04-ہندسہ کی بات کرتے ہیں تو وتحصیل کے بارے میں بتاتا ہے

اگر کسی شناختی کارڈ نمبر میں 4 نمبرر میں زیرو آئے تو مطلب اُس شخص کا ضلع بھی وہی ہے اور تحصیل بھی مثال کے 
طور پر اگر نمبر کچھ اس طرح سے ہو 35404



5۔ ہندسہ جو کے ہماری یونین کونسل کو ظاہر کرتا ہے4 ہندسہ کو اور پچھلے سارے ہندسے ملا کر پتا چلتا ہے یونین کونسل کونسی لگتی ہے۔

اسکے بعد بات کرتے ہیں درمیانے سات ہندسوں کی جو کے آپ کے خاندان کے نمبرز کو ظاہر کرتا ہےجو ڈیٹا ہمارا نادرا کے پاس ہوتا ہے یہ دراصل اُسی کا کوڈ ہوتا ہے۔
آخری ہندسہ ہماری جنس کو ظاہر کرتا ہے


 Even یعنی جفت:
شروع ہونے والے ہندسے جیسے 2،4،6،8،0 ظاہر کرتے ہیں شناختی کارڈ عورت کا ہے۔
Odd یعنی طاق:
ہندسوں سے شروع ہےنے والے ہندسے ظاہر کرتے ہیں شناختی کارڈ کسی مرد کا ہے جیسے1،3،5،7،9
اگر کسے کے شناختی کارڈ کا ۤآخری نمبر ان میں سے کوئی ایک ہو تو آپ جان سکتے ہیں شناختی کارڈ کسی مرد کا ہے یا عورت کا۔


0 comments:

Post a Comment