Wednesday, 22 March 2017

Top 10 Richest People in Pakistan 2017

 
نمبر-10-
طارق سہگل کو پاکستان کی اس فہرست میں دسواں نمبر طارق سہگل کو حاصل ہت۔طارق سہگل تینوں بھایوں میں سب سے بڑے ہیں اور سہگل گروپ کے مالک ہیں۔ان کے ذریعہ آمدنی میں سیوگل گروپ،کوہ نور ٹیکسٹاءل ملز،پاک الیکٹرون لمیٹیڈ،سہگل موٹرز شامل ہیں۔طارق سہگل کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 850 ملین ڈالر ہے۔


نمبر -09
ملک ریاض حسین ایک پاکستانی بزنس مین ، سماجی کارکن اورپاکستان کی سب سے
بڑی ریل اسٹیٹ بحریہ ٹاؤن گروپ کے مالک ہیں۔ملک ریاض 1.1 ارب ڈالر کے ساتھ
پاکستان کے چھٹے امیر ترین شخص ہیں۔ وہ راولپنڈی میں رہائش پذیر ہیں۔بحریہ
ٹاؤن ان کی آمدنی کی ذرائع ہے۔
 

نمبر-08
عبدالرزاق یعقوب ۰مرحوم۰ پاکستان کے آتھویں امیر ترین شخص تھے ۔انہوں نے کاروبار کا آغازدبیی میں 60کی دہای میں کیا اور بے پناہ کامبا بیاں حاصل کیں۔عبدالرزاق یعقوب پاکستان کے مشہور ٹی ویARY گروپ کے مالک تھے۔انکے اثاثوں کی مالیت 1بلین ڈالر ہے۔



 نمبر-07
ناصر شون28 نومبر1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے ہیں اور دبئی کے رہائشی ہیں۔1
ارب ڈالر کے ساتھ آٹھویں امیر ترین پاکستانی ہیں۔شون گروپ اور شون پراپرٹیز
کے چیئرمین ہیں۔کھاد اور رئیل اسٹیٹ میں ان کی کمپنی نے بہت بڑی سرمایہ
کاری کی ہے۔


نمبر-06
صدرالدین ہاشوانی پاکستان کے پانچوے امیر تیرین شخص ہیں۔ وہ اسلام آباد کے
رہائشی ہیں۔ہاشوانی کے اثاثہ جات کی کل مالیت 1.1 ارب ڈالر ہے۔ ان کی آمدنی
کے ذرائع میں میریٹ ہوٹل، پرل کانٹی نینٹل ہوٹل ، اورینٹ پٹرولیم شامل
ہیں۔صدرالدین ہاشوانی ھاشو گروپ کے چیئرمین ہیں۔


نمبر-05
میاں محمدنواز شریف 25 دسمبر1949 کو پیداہوئے۔ نواز شریف پاکستان کے بیسوے
اور موجودہ وزیراعظم ہیں۔ نواز شریف مسلم لیگ(ن) کے صدر ہیں۔وہ لاہور کے
رہائشی ہیں۔ 1.4 ارب ڈالر کے ساتھ پاکستان کے چوتھے امیر ترین شخص ہیں۔
اتفاق گروپ ان کی آمدنی کا ذرائع ہے۔نواز شریف بہت بڑے صنعت کار ہیں ان کی
صنعت میں سٹیل ملز، شوگر ملزشامل ہیں ۔


نمبر-04
انور پرویزپاکستانی نژاد اور برطانوی تاجر ہیں۔انور پرویز لندن میں رہائش
پذیر ہیں۔ 1.67 ارب ڈالر کے ساتھ پاکستان کے تیسرے امیر شخص ہیں۔ ان کے
آمدنی کے ذرائع میں بیسٹ وے گروپ اور یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ شامل ہیں۔سیمٹ،
بینکنگ اور کیش اینڈ کیری ان کی صنعت میں شامل ہیں۔


نمبر-03
آصف علی زرداری ایک سیاستدان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ہیں۔
آصف زرداری 26 جولائی1955 کو پیدا ہوئے ہیں۔ 2008 سے لے کر 2013 تک وہ
پاکستان کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ان کا آبائی شہر نواب شاہ ہے۔1.8 ارب ڈالر
کے ساتھ آصف زرداری پاکستان کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں۔آمدنی کا ذرائع
کاروبار ہے۔ ان کا کاروبار برطانیہ اور امریکہ میں بھی ہے۔


نمبر-02
میاں محمد منشاء ایک بہت بڑے صنعت کار اور کاروباری ہیں۔ میاں منشاء نشاط
گروپ، ایم سی بی بینک لمیٹڈ اور آدم جی گروپ اور نشاط چنیوٹ پاور کے
چیئرمین ہیں۔میاں منشاء لاہور کے رہائشی ہیں۔ ان کی کل مالیت1 ارب ڈالر ہے۔
ان کی صنعت میں ٹیکسٹائل، بینکنگ، توانائی اور ٹرانسپورٹ شامل ہیں۔پاکستان
کے ساتوے امیر تیرین شخص ہیں۔


نمبر-01
شاہد خان 18 جولائی1950 کو پاکستان میں پیداہوئے ہیں۔ پاکستانی نژاد امریکی
شہری اور بزنس مین ہیں۔شاہد خان قومی فٹ بال لیگ چیمپئن شپ ٹیم فلہم ایف سی
کے مالک ہیں اور ان کی آمدنی کی ذرائع فلکس این گیٹ، جیکسن زگوار،فلہم ہیں۔
آٹو پارٹس کی کمپنی اور سپورٹس ٹیم کے مالک ہیں۔ $6.8 ارب کے ساتھ پاکستان
میں سب سے زیادہ امیرشخص ہیں۔

 







0 comments:

Post a Comment