جیسے آپ سب جانتے
ہیں ۔
کہ جب ہم فیس بک استعمال کرتے ہیں ۔تو ہمارے دوست ہمکو زبردستی اپنی اپنی گروپس میں ایڈڈ کرتے ہیں
اور پھر ہم اک اک گروپ سے جان چھوڑانے پر تھک جاتے ہیں..
تو آج میں آپ سے اک ٹرک شئیر کرتا ہوں.
جس کی مدد سے آپ اپنی تمام گروپس صرف اک کلک سے ختم کر سکتے ہیں.
یہ صرف کمپیوٹر پر کام کریگا..
تو سب سے پہلے آپ Google Chrome بروزر اوپن کریں..
اور پھر اس لنک پر کلک کریں..
⇩⇩
Click Here
اب یہ Chrome Browser میں ایڈڈ کرنا ہوگا..
تو آپ
⇨ Group Leave Extension
پر کلک کریں.. اور ایڈڈ کریں..
اب آپ اس لنک پر کلک کریں..
⇩⇩
Click Here
لنک اوپن ہونے کے بعد آپ
⇨ Leave All Groups
پر کلک کریں..
اب آپکی تمام گروپس صرف اک کلک سے ختم ہونا سٹارٹ ہو جائیگا
0 comments:
Post a Comment